شیفالی جری والا کی موت، ماہرین نے خالی پیٹ دوائیں لینے سے خطرات سے خبردار کردیا۔
شیفالی جری والا ایک ہندوستانی اداکارہ اور ماڈل تھیں، جو بنیادی طور پر ہندی میوزک ویڈیوز، فلموں اور ٹیلی ویژن میں اپنے کام کے لیے مشہور تھیں۔
شیفالی جری والا کی موت، ماہرین نے خالی پیٹ دوائیں لینے سے خطرات سے خبردار کردیا۔
تفصیلات کے مطابق شیفالی جری والا ایک ہندوستانی اداکارہ اور ماڈل تھیں، جو بنیادی طور پر ہندی میوزک ویڈیوز، فلموں اور ٹیلی ویژن میں اپنے کام کے لیے مشہور تھیں۔ اس نے 2002 کے ریمکس میوزک ویڈیو کانتا لگا میں اپنی ظاہری شکل سے وسیع پیمانے پر پہچان حاصل کی، جس نے اسے “کانٹا لگا گرل” کا لقب حاصل کیا۔
وہ ایک بہت اچھی زندگی گزار رہی تھیں۔ وہ روز جم جاتی اور یوگا بھی کیا کرتی تھیں۔ لیکن حال ہی میں ان کا دل کا دورہ پڑا اور ان کی موت ہوگئی۔ جس کے بعد لوگوں میں بہت عجیب عجیب سی باتیں ہونے لگیں۔ کچھ لوگوں نے تو ان کی موت کو شوشانت سنگھ کی موت سے جوڑ دیا۔ تو کچھ لوگ اس کو کرونا وائرس کی ویسین سے جوڑنے لگے۔
فل حال ان کی ایک دم موت نے سب کو حیران کردیا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ اکثر اداکارہ اور ماڈل اپنے آپ کو فٹ رکھنے کے لئے کھانا کم کردیتی ہیں اور اپنے آپ کو فٹ رکھنے کے لئے دواں کا استعمال کرتی ہیں۔ خالی پیٹ دوا کھانے کے کافی زیادہ نقصانات ہیں۔ ہوسکتا ہے کہ شفالی کو بھی ایسا ہی کوئی نقصان ہوا ہے۔ جو وہ اپنی زندگی کی بازی ہار گئیں۔