چیئرمین محمد یوسف کی نگرانی میں نیو کراچی ٹاؤن میں انسدادِ پولیو مہم جاری
کراچی: چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف کی ہدایات اور نگرانی میں نیو کراچی ٹاؤن کی یونین کونسلز 8 اور 11 میں انسدادِ پولیو کی قومی مہم جاری ہے۔ ٹاؤن انتظامیہ پولیو ٹیموں کو ضروری سہولیات اور بھرپور تعاون فراہم کر رہی ہے تاکہ پانچ سال سے کم!-->…