Karachi Alerts News - KAN
News and Updates
Browsing Category

کراچی

At Karachi Alerts News Website you can read news which you will not seen on TV Media. Karachi Alerts also published news of your area problems.

پاکستان پیپلز پارٹی ویمن ونگ کی صدر محترمہ فریال تالپور سے میٹا کی جنوبی ایشیا ٹیم کی نمائندہ کی…

کراچی: میٹا/فیس بک کی گلوبل ٹیم کی نمائندہ اور جنوبی ایشیا میں ادارے کی سرگرمیوں کی سربراہ مس تہیرہ پنچھیہوا نے زرداری ہاؤس کراچی میں پاکستان پیپلز پارٹی ویمن ونگ کی صدر محترمہ فریال تالپور سے ملاقات کی۔ اس موقع پر سندھ کے وزیر داخلہ و…

نیو کراچی ٹاؤن میں ملازمین اور افسران کی حاضری کو شفاف، منظم اور باقاعدہ بنانے کے لیے بائیومیٹرک…

کراچی : نیو کراچی ٹاؤن میں ملازمین اور افسران کی حاضری کو شفاف، منظم اور باقاعدہ بنانے کے لیے بائیومیٹرک حاضری نظام کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس جدید نظام کے تحت ملازمین کی آمد و رفت کا درست ریکارڈ محفوظ ہوگا، جس سے دفتری نظم و ضبط…

ڈپٹی کمشنر سینٹرل طلحہ سلیم اور چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف نے سیکٹر 5جے میں ناصرہ اسکول کے…

کراچی: ڈپٹی کمشنر سینٹرل طلحہ سلیم اور چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف نے سیکٹر فائیو جے میں ناصرہ اسکول کے سامنے نئی تعمیر ہونے والی سڑک کا مشترکہ افتتاح کیا۔ بعد ازاں انہوں نے سیکٹر الیون جی میں واقع گورنمنٹ گرامر شیخ سعدی اسکول کا دورہ…

اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد نے ملٹی چوک ناظم آباد میں قیمتوں کی جانچ پڑتال کی۔

کراچی : ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ سینٹرل طاحہ سلیم کی زیر نگرانی ڈسٹرکٹ سینٹرل میں مختلف مقام پر کاروائی جاری ہے۔ اس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد نے ملٹی چوک ناظم آباد میں قیمتوں کی جانچ پڑتال کی۔ انہوں نے دوکانداروں سے بھی بات کی۔ …

میئر کراچی نے اندرونی گلیوں کے ترقیاتی کام تیزی سے مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔

کراچی : میئر کراچی نے اندرونی گلیوں کے ترقیاتی کام تیزی سے مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی جانب سے شہر کی اندرونی گلیوں کی بحالی اور بہتری کے کاموں پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کے بعد بلدیہ عظمیٰ کراچی نے…

شادمان ٹاون میں جماعت اسلامی کی جانب سے پانی کی نئی لائین ڈالنے کے کام کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا گیا

کراچی : ترقیاتی کاموں کا آغاز ڈسٹرکٹ سینٹرل میں کافی عرصہ سے جاری ہے۔ شادمان ٹاون میں بھی گٹرلائین کے کاموں کے بعد جماعت اسلامی کی جانب سے سڑکوں کی تعمیر اور پانی کی نئی لائین کے حوالے سے کام جاری ہیں۔ شادمان نمبر 1 سے کامران میڈیکل تک کی…