مصطفیٰ کمال نے پاکستان کی انتظامی تنظیمِ نو اور نئے صوبوں کے قیام کے موضوع پر منعقدہ قومی مباحثے میں…
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے پاکستان کی انتظامی تنظیمِ نو اور نئے صوبوں کے قیام کے موضوع پر منعقدہ قومی مباحثے میں شرکت کی۔
مباحثے میں نئے صوبوں کے قیام کے سیاسی، انتظامی اور مالیاتی پہلوؤں، مؤثر طرزِ حکمرانی،!-->!-->!-->…