شہر میں غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف آپریشن مزید تیز کرنے کا حکم۔
کراچی : شہر میں غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف آپریشن مزید تیز کرنے کا حکم۔
شہر بھر میں غیر قانونی کیبلز، جھنڈوں اور نشے کے عادی افراد کے خلاف آپریشن کے ساتھ ساتھ اب غیر قانونی بل بورڈز کے خلاف بھی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پرانے پولز کو بھی تبدیل کرنے کا حکم دے دیا۔