سندھ حکومت کا ’’کھیل سب کے لیے‘‘ سندھ اسپورٹس پالیسی 2026ء صوبے بھر میں نافذ کرنے کا اعلان
کراچی : سیکریٹری کھیل و امورِ نوجوانان سندھ منور علی مہیسر نے کہا ہے کہ سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد سندھ اسپورٹس پالیسی 2026ء صوبے بھر میں نافذ العمل ہوچکی ہے، جو صوبے میں کھیلوں کی ترقی کے لیے ایک جامع فریم ورک ثابت ہوگی۔ پالیسی کا!-->…