Karachi Alerts News - KAN
News and Updates
Browsing Category

پولیس

شاہراہِ نور جہاں پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

کراچی : شاہراہِ نور جہاں پولیس نے قلندریہ چوک، مین روڈ نارتھ ناظم آباد بلاک J کے قریب دورانِ گشت کارروائی کرتے ہوئے دو مسلح ڈاکوؤں کو ہلاک کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے۔ شہری کی نشاندہی پر پولیس نے انہیں رکنے…

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی کارروائیاں، 8 ملزمان گرفتار

کراچی : ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کی ہدایت پر مختلف تھانوں کی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے گٹکا ماوا فروشوں، اسٹریٹ کرمنلز اور غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں سمیت مجموعی طور پر 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تھانہ…

ملیر سٹی پولیس کی منشیات فروش کے خلاف کارروائی، ملزمہ گرفتار، ڈیڑھ کلو چرس برآمد

کراچی : ملیر سٹی پولیس کی منشیات فروش کے خلاف کارروائی، ملزمہ گرفتار، ڈیڑھ کلو چرس برآمد تھانہ ملیر سٹی پولیس نے خفیہ اطلاع پر داؤد گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث ملزمہ فاطمہ عرف فاطی زوجہ عبدالغفور کو گرفتار کرلیا۔…

بچی سے مبینہ زیادتی کیس کا مرکزی ملزم گرفتار، مقدمہ درج

جیکب آباد: 16 ستمبر 2026: 12 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کیس کا مرکزی ملزم گرفتار، مقدمہ درج۔ ایس ایس پی جیکب آباد کیپٹن (ر) فیضان علی کی ہدایات پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم سعید خارانی کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزم کے…

ایئرپورٹ تھانے کی حدود میں فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکار کی شہادت اور ایک کے زخمی ہونے کے واقعے…

کراچی : ایئرپورٹ تھانے کی حدود میں فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکار کی شہادت اور ایک کے زخمی ہونے کے واقعے ملوث ملزمان کی گرفتاری۔ آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کی ایڈشنل آئی جی کراچی آزادخان، ڈی آئی جی ایسٹ ڈاکٹرفرخ لنجار ایس ایس پی ایسٹ…

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کی ہدایت پر ضلع وسطی میں جاری مختلف کارروائیوں میں 8…

کراچی : ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کی ہدایت پر ضلع وسطی میں جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں، گٹکا/ماوا فروشوں، مفرور و اشتہاری ملزمان اور ہوائی فائرنگ کے خلاف پولیس کی کارروائیاں جاری۔ مختلف کارروائیوں میں 8 ملزمان…

ایس آئی یو / سی آئی اے کی اہم کارروائی، بین الصوبائی آن لائن منشیات فروش گرفتار، آئس برآمد

کراچی : یس آئی یو / سی آئی اے کی اہم کارروائی، بین الصوبائی آن لائن منشیات فروش گرفتار، آئس برآمد۔ ایس آئی یو / سی آئی اے کراچی نے خفیہ اطلاع پر شاہراہِ لیاقت، تھانہ آرام باغ کی حدود میں کارروائی کرتے ہوئے بین الصوبائی آن لائن منشیات فروش…