Karachi Alerts News - KAN
News and Updates
Browsing Category

اہم ترین

At Karachi Alerts News Website you can read news which you will not seen on TV Media. Karachi Alerts also published news of your area problems.

ڈی جی آئی ایس پی آر کا طالبات اور فیکلٹی سے خصوصی انٹرایکشن، براہِ راست سوال و جواب سے کئی ابہام اور…

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر کا 30 ستمبر 2026 کو فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبات اور فیکلٹی سے خصوصی انٹرایکشن؛ براہِ راست سوال و جواب سے کئی ابہام اور غلط فہمیاں دور ہوئیں جبکہ طالبات کو قومی امور سے متعلق حقائق جاننے کا…

گوگل نے اسلام آباد میں اپنا پہلا فزیکل کارپوریٹ آفس باضابطہ طور پر کھول دیا۔

اسلام آباد : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گوگل پاکستان کے دفتر کا افتتاح کیا۔ گوگل نے 18 اگست 2026 کو اسلام آباد میں اپنا پہلا فزیکل کارپوریٹ آفس باضابطہ طور پر کھولا۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور گوگل گلوبل افیئرز کے نائب صدر ولسن ایل وائٹ نے…

شہداء قوم کا سرمایہ، سندھ پولیس کا فخر اور ہمارے عزم کی پہچان ہیں۔

کراچی : شہدائے سندھ پولیس کو بھرپور خراجِ عقیدت۔ یومِ شہدائے پولیس ہمیں ان عظیم سپوتوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے وطن کے امن، قانون کی سربلندی اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ سندھ پولیس کے شہداء نے دہشت…

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی میڈیا بریفنگ

تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج کی اس بریفنگ کا مقصد آپ لوگوں کو پچھلے دنوں سکیورٹی کے حوالے جو کچھ ہوا اس پر تفصیل دینا ہے۔ 2026 جولائی کے ہم آخر میں ہیں۔ مجموعی…

یہ وہ ملازمین ہیں جو ریٹائرمنٹ کے سات، آٹھ سال گزر جانے کے باوجود اپنی واجبات کی رقم سے محروم تھے۔…

آج بلدیۂ عظمیٰ کراچی میں ریٹائرڈ ملازمین کی گریجویٹی کے مسئلے کے حل کے لیے ایک اہم اقدام اٹھایا گیا، جس کے تحت میرے ہاتھوں 31 کروڑ روپے کے چیکس تقسیم کیے گئے۔ میئر کراچی

کراچی میں دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے پاکستان رینجرز (سندھ) کے جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا

کراچی : کراچی میں دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے پاکستان رینجرز (سندھ) کے جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا۔ بھارتی پراکسی جماعت الاحرار کے بزدلانہ دہشت گرد حملے کو ناکام بناتے ہوئے رینجرز کے جوانوں نے جام شہادت نوش کیا تھا۔ شہدا کی نمازِ…