Karachi Alerts News - KAN
News and Updates
Browsing Category

خاص خبر

At Karachi Alerts News Website you can read news which you will not seen on TV Media. Karachi Alerts also published news of your area problems.

دی تھنکرز فورم کے وفد کی چیئرمین آباد، حنیف گوہر صاحب سے آباد ہاؤس میں خصوصی ملاقات۔

کراچی : دی تھنکرز فورم کے وفد کی چیئرمین آباد، حنیف گوہر صاحب سے آباد ہاؤس میں خصوصی ملاقات۔ دی تھنکرز فورم کی انتظامی کمیٹی کے اراکین ایس ایم ذیشان، عدنان قریش، عارف زبیری اور ڈاکٹر شبی الحسن نے چیئرمین آباد، جناب حنیف گوہر سے آباد ہاؤس…

ایم کیو ایم پاکستان ایم این اے فرحان چشتی کے فنڈز سے شادمان ٹاون میں مزید سڑکوں کی تعمیر جلد شروع…

کراچی : نارتھ ناظم آباد، شادمان ٹاون میں ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے ترقیاتی کام تیزی کے ساتھ جاری ہیں۔ ان تفصیل کچھ اس طرح ہے کہ سب سے پہلے شادمان پارک کے سامنے کی دو گلیوں میں سیوریج کی لائین ڈالی گئی اس کے بعد سخی حسن سے آئی ٹی…

عوامی خدمت کا عزم، عملی جدوجہد کے ساتھ جاری و ساری ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 130

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 130 کے زیرِ اہتمام عوام کو ان کی دہلیز پر سہولیات فراہم کرنے کے جذبے کے تحت نادرا موبائل وین کیمپ کا انعقاد جاری ہے۔ اس اقدام کا مقصد شہریوں کو نادرا سے متعلقہ سہولیات کی فراہمی اور ان کے مسائل کے حل میں…

ڈپٹی کمشنر کراچی سینٹرل کے ریذیڈنٹس ایسوسی ایشن انیشی ایٹو کے حوالے سے اہم اجلاس

کراچی : ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈپٹی کمشنر طاحہ سلیم کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ سینٹرل آفس میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔ کمیونٹی پولیسنگ کے لیے ڈپٹی کمشنر کراچی سینٹرل کے ریذیڈنٹس ایسوسی ایشن انیشی ایٹو کے حوالے سے ایک اجلاس ڈپٹی کمشنر کراچی سینٹرل کی زیر…

​آج کا دور ٹیکنالوجی اور ’عہدِ امکان‘ کا ہے، نوجوانوں کو ڈگری کے بجائے جدید ٹیکنالوجی اور ہنر سے…

​پی ایچ ایم اے ہاؤس میں پی ایم وائی ایس ڈی پی اور نیوٹیک کے انڈسٹری لیڈ ٹریننگ پروگرام کے پائلٹ فیز کی تقریب، 260 طلبہ کے لیے روزگار کے مواقع اور اسناد کی تقسیم کا انعقاد ہوا

نیوکراچی ٹاؤن کے تعاون سے سیکٹر 5ڈی کی گلیوں میں صفائی کا عمل حافظ شیراز احمد کی نگرانی میں جاری۔۔۔

کراچی : نیوکراچی ٹاون یوسی 4 میں عوامی شکایت کے ردعمل کے بعد علاقہ میں صفائی کے عمل کو تیز کردیا گیا ہے اور اس کی نگرانی نوجوان کونسلر حافظ شیراز احمد کررہے ہیں۔ رات گئے بھی علاقہ میں گلیوں میں جھاڑو اور صفائی کا عمل جاری ہے۔ اس موقع…