ہندو قوم پرست گروپوں نے کئی ہندوستانی ریاستوں میں کرسمس کی سجاوٹ میں توڑ پھوڑ کی۔
بھارت میں ہندو انتہا پسند گروپ نے ایک دفعہ پھر اصلیت دیکھا دی۔
بھارت : ایشیا میں موجود ایک ایسا ملک ہے جو کینے کو سب مذہب کے ماننے والوں کو عزت دیتا ہے لیکن اصل میں بھارت میں دوسرے مذہب کے ماننے والوں کو رہنا مشکل ہی نہیں بلکہ اب ناممکن سا ہوتا جارہا ہے۔ حال ہی میں کرسمس کے موقع پر ایک ہندو قوم پرست گروپ نے مختلف ریاست میں زبردستی کرسمس کی چیزیں فروخت کرنے والی دوکانوں پر حملہ کردیا۔ انہوں نے چیزیں نکال کر سڑک پر جلانا شروع کردیا اور توڑ پھوڑ کی۔
یہاں تک کے ایک گروپ چرچ میں بھی داخل ہوگیا اور انہوں نے وہاں موجود کرسٹن لوگوں کو بھارت کو چھوڑ کرجانے کو کہا۔ بھارت میں کوئی بھی محفوظ نہیں ہے۔ مسلمانوں اور سیکھوں کے بعد اب دوسرے مذہب کے ماننے والے بھی بھارت میں اپنے آپ کو محفوظ نہیں سمجھ رہے ہیں۔
سب سے بڑی بات یہ ہے کہ سرکار اور پولیس بھی اس معملے پر خاموش نظر آتی ہے۔ جو ایک سوالیا نشان ہے۔ بھارت کا میڈیا بھی اس پر خاموش ہے۔