ریلوے ٹریک پر موجود گاڑی کی ویڈیو۔۔۔ سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی
ویڈیو میں دیکھا جاسکتاہے کہ گاڑی دریا کے اوپر ٹریک کے بیج میں موجود ہے۔
ریلوے ٹریک پر موجود گاڑی کی ویڈیو۔۔۔ سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا ایکس پر ایک ویڈیو بہت تیزی کے ساتھ وائرل ہوتی نظر آرہی ہے۔ جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک دریا کے اوپر موجود ریلوے لائین کے ٹریک کے بیچ میں ایک گاڑی کھڑی ہے اور دوسری جانب لوگ سڑک پر رک رک کر دیکھ رہے ہیں اس منظر کو۔
دوسری جانب ٹرین کا بھی کھڑا دیکھا جاسکتا ہے اور اس کے آگے بھی لوگ موجود ہیں۔ جو اس منظر کو دیکھ کر حیران ہورہے ہیں۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر آئی اور دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔