Karachi Alerts News - KAN
News and Updates
Browsing

Video

مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب کی جانب سے شادمان ٹاون میں موجود برساتی نالے کی تعمیر کا کام مکمل…

کراچی : شادمان ٹاون میں مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب کی جانب سے ترقیاتی کام کئے جارہے ہیں۔ جس میں مئیر کراچی نے شادمان ٹاون میں موجود آئی ٹی پارک کا افتتاح بھی کردیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب کی جانب سے شادمان نمبر 1 سے…

ایم کیو ایم پاکستان کی جناب سے آئی ٹی پارک سے ناگن تک کی سڑک کی تعمیر کا کام شروع کردیا…

کراچی : شادمان ٹاون نارتھ ناظم آباد میں ترقیاتی کاموں کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان ایم این اے فرحان چشتی نے اس حوالے سے شادمان ٹاون کا دورہ بھی کیا تھا۔ شادمان محلہ کمیٹی کے صدر عمیر عثمانی نے ان کو ترقیاتی کام کے حوالے سے…

شادمان ٹاون سیکٹر 14بی میں ایک اور گلی کی سیوریج لائین نارتھ ناظم آباد ٹاون کی جانب سے…

کراچی : شادمان ٹاون نارتھ ناظم آباد یوسی 2، جس کے چئیرمین فرحان سہیل ہیں۔ انہوں نے شادمان ٹاون میں بہت ساری گلیوں میں موجود سیوریج کا مسلہ حل کیا ہے۔ اس میں شادمان ٹاون سیکٹر 14اے اور سیکٹر 14بی دونوں شامل ہیں۔ حال ہی میں شادمان ٹاون…

نارتھ ناظم آباد ٹاون چئیرمین عاطف علی خان کی جانب سے آبدار پارک سیکٹر 14اے کی تعمیر کا…

کراچی : شادمان ٹاون سیکٹر 14اے میں نارتھ ناظم آباد ٹاون چئیرمین جناب عاطف علی خان کی جانب سے ترقیاتی کاموں کا سلسلہ جاری ہے۔ عاطف علی خان نے آبدار پارک میں ان ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا تھا۔ جس کے بعد آبدار پارک کی تعیر شروع ہوئی۔ …

کراچی بلاول کا ہے اور بلاول کراچی کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں۔ مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب

کراچی : میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا نئے تعمیر شدہ پیپلز کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کا دورہ۔ میئر کراچی نے کل چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ہاتھوں ہونے والی افتتاحی تقریب کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ میئر کراچی کے…

شہر کے انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچانے والے افراد کے لیے شہر میں اب کوئی جگہ نہیں۔

کراچی : کے ایم سی سٹی وارڈن کی جانب سے نشئی افراد کے خلاف گھیرا مزید تنگ۔ شہر کے انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچانے والے افراد کے لیے شہر میں اب کوئی جگہ نہیں۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ سٹی وارڈنز کی جانب سے ضلع ساؤتھ اور ایسٹ کے مختلف…