شہر کے انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچانے والے افراد کے لیے شہر میں اب کوئی جگہ نہیں۔
کراچی : کے ایم سی سٹی وارڈن کی جانب سے نشئی افراد کے خلاف گھیرا مزید تنگ۔ شہر کے انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچانے والے افراد کے لیے شہر میں اب کوئی جگہ نہیں۔
بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ سٹی وارڈنز کی جانب سے ضلع ساؤتھ اور ایسٹ کے مختلف مقامات پر نشئی افراد کو تحویل میں لے کر قانونی کارروائی کے لیے منتقل کر دیا گیا۔