Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

رہائشیوں کی جانب سے شکایات پر اے سی گلبرگ نے غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف چھاپے میں ایک غیر لائسنس یافتہ سافٹ ویئر ہاؤس اور ایک غیر قانونی گودام کو سیل کر دیا

0

کراچی : شہر میں مختلف علاقوں گھروں میں سوفٹ وئیر ہاوس کھلنے لگے ہیں۔ بہت سے نئی کام کرنے والے آج کل اس طرح کام کرتے نظر آرہے ہیں۔ اس حوالے سے گلبرگ کے علاقہ سے علاقہ مکین کی طرف سے ایک شکایت موصول ہوئی۔

رہائشیوں کی جانب سے شکایات موصول ہونے پر اے سی گلبرگ نے پولیس کے ساتھ مل کر غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف چھاپے مارے اور ایک غیر لائسنس یافتہ سافٹ ویئر ہاؤس اور ایک غیر قانونی گودام کو سیل کر دیا، جس سے قانون نافذ کرنے اور عوام کی حفاظت کے لیے انتظامیہ کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

Comments
Loading...