Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کرنل شیر خان اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کردیا

0

کراچی : منگھوپیر ٹاؤن میں صحت مند مستقبل کا خواب حقیقت بن گیا!

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے عوامی خدمت کی ایک اور مثال قائم کردی۔ شہریوں کو بنیادی انفراسٹرکچر کے ساتھ معیاری کھیلوں کی سہولیات فراہم کرنے کا دیرینہ مطالبہ بھی پورا ہوگیا۔

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کرنل شیر خان اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کردیا، جو علاقے کے نوجوانوں کے لیے صحت مند سرگرمیوں اور روشن مستقبل کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

Comments
Loading...