Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

میئر کراچی کا ڈسٹرکٹ سینٹرل کو تجاوزات سے پاک کرنے کا حکم۔

0

کراچی : میئر کراچی کا ڈسٹرکٹ سینٹرل کو تجاوزات سے پاک کرنے کا حکم۔

عوامی شکایات اور شہر میں بڑھتے ہوئے ٹریفک مسائل کا نوٹس لیتے ہوئے میئر کراچی نے سخت کارروائی کی ہدایت جاری کی، جس پر متعلقہ ٹیموں نے نیو کراچی ٹاؤن، نگین چورنگی، ناظم آباد ٹاؤن، جہانگیر آباد اور اطراف کی سڑکوں پر کارروائی کرتے ہوئے تجاوزات کو ہٹایا اور سامان بھی ضبط کر لیا۔

Comments
Loading...