ضلع غربی کے بلدیہ ٹاؤن کے علاقوں میں اینٹی بیکٹیریا کے لئے فیومیگیشن مہم کا آغاز
مئیر کراچی، بیرسٹر مرتضی وہاب صدیقی اور ڈپٹی مئیر کراچی سلمان عبداللہ مراد کی ہدایت پر بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ میونسپل سروسز کی جانب کراچی ضلع غربی کے بلدیہ ٹاؤن کے علاقوں میں اینٹی بیکٹیریا کے لئے فیومیگیشن مہم کی جارہی ہے
ضلع غربی کے بلدیہ ٹاؤن کے علاقوں میں اینٹی بیکٹیریا کے لئے فیومیگیشن مہم کا آغاز
کراچی : شہر میں گرمی کی شددت اور بارش نا ہونے کی وجہ سے شہر میں کیٹرے بہت زیادہ ہوگئے ہیں۔ اس حوالے سے عوام نے کافی شکایت جمع کرائی ہیں۔
مئیر کراچی، بیرسٹر مرتضی وہاب صدیقی اور ڈپٹی مئیر کراچی سلمان عبداللہ مراد کی ہدایت پر بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ میونسپل سروسز کی جانب کراچی ضلع غربی کے بلدیہ ٹاؤن کے علاقوں میں اینٹی بیکٹیریا کے لئے فیومیگیشن مہم کا آغاز کردیا۔
بلدیہ ٹاؤن کے علاقوں میں اینٹی بیکٹیریا کے لئے فیومیگیشن کرائی گئی۔ جس پر علاقہ مکین نے پاکستان پیپلز پارٹی مرتضٰی وہاب صاحب کا شکریہ بھی ادا کیا۔