Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

اگر ہو سکے تو ان کی مدد ضرور کریں۔ رابی پیرزادہ

رابی پیرزادہ فاونڈیشن مستحق لوگوں کی مدد میں ہر وقت تیار ہے۔

0

اگر ہو سکے تو ان کی مدد ضرور کریں۔ رابی پیرزادہ

تفصیلات کے مطابق رابی پیرزادہ ایک پاکستانی سابق پاپ گلوکارہ، نغمہ نگار، ٹیلی ویژن میزبان، مصور اور خطاط ہیں۔ انہوں نے بھارت مودی سرکار کو کھلی دھمکی بھی دی تھی۔ جس کے بعد وہ لوگوں کی اور زیادہ مقبول ہوگئی۔

اللہ نے ان کا ہاتھ تھامہ اور انہوں نے گلوکاری کو خیرباد کہہ دیا۔ آج کل وہ رابی پیرزادہ فاونڈیشن کی طرف سے پاکستان بھر میں مستحق لوگوں کی مدد کرتی ہوئی نظر آتی ہیں۔ ان کے ساتھ اس میں اور بھی لوگ شامل ہورہے ہیں۔

حال ہی میں انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر ایک خاتون کی مدد کے لئے ویڈیو پوسٹ کی۔

Comments
Loading...