یوٹیوبر نے اپنی ماں اور بہن کی برہنہ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس میں شکایت درج کرائی۔
نامعلوم شخص کے خلاف تعزیرات ہند اور آئی ٹی ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
یوٹیوبر نے اپنی ماں اور بہن کی برہنہ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس میں شکایت درج کرائی۔
سوشل میڈیا جہاں ہماری زندگی میں بہت زیادہ اہم کردار ادا کرتا ہے وہیں بہت سے ایسے واقع سامنے آئیں ہیں جہاں اس سوشل میڈیا نے ناصرف لوگوں کو نقصان پہنچایا ہے بلکہ بہت سے لوگوں کی زندگی بھی ختم کردی ہے۔
باندرہ (مغربی) کے ایک 21 سالہ یوٹیوبر نے اپنی ماں اور بہن کی برہنہ ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس میں شکایت درج کرائی۔ ویڈیوز پکڑی گئیں ہیں لیکن جس نے اس کو سوشل میڈیا پر ڈالا اس کا پتہ نہیں چلا ہے۔ ایک نامعلوم شخص کے ذریعے جس نے یوٹیوبر کے گھر میں نصب سی سی ٹی وی تک رسائی حاصل کی۔
سائبر ٹیم ہیکر کا پتہ لگانے کے لیے آئی پی کی تفصیلات کو ٹریک کر رہی ہے اور سوشل میڈیا سے ویڈیو ہٹانے کی درخواست کی گئی ہے۔ یوٹیوبر کو شبہ ہے کہ اس کے کسی جاننے والے نے غیر قانونی طور پر سی سی ٹی وی کی تفصیلات حاصل کی ہیں۔
نامعلوم شخص کے خلاف تعزیرات ہند اور آئی ٹی ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔