Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

عامر خان کی غیر مسلم خاتون سے تیسری شادی پر ان کے خلاف فتویٰ جاری

عامر خان تیسری شادی کے بعد ایک دفعہ پھر مشکلات کا شکار۔

0

تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکار عامر خان نے تیسری شادی کر لی ہے۔ انہوں نے باضابطہ طور پر اپنے دیرینہ ساتھی گوری سپراٹ کے ساتھ 5 جولائی 2026 کو شادی کرلی، ممبئی میں واقع اپنی پالی ہل رہائش گاہ پر ایک نجی رجسٹرڈ تقریب میں شادی کے بندھن میں بند گئے۔

جس کے بعد سوشل میڈیا کے ساتھ ساتھ مختلف شہروں میں بھی ان کے خلاف احتجاج شروع ہوگئے۔ لوگوں نے ان کو تنقید کا نشانہ بنانا شروع کردیا۔ یہاں تک کے ایک انتہا پسند جماعت کے لیڈر نے ان کو قتل کرنے والے کے لئے 5 کڑوڑ کے انعام کا اعلان بھی کرڈالا۔

عامر خان کی گوری سپراٹ کے ساتھ تیسری شادی پر ایک مسلمان عالم اور سیاسی رہنماؤں کی جانب سے تنقید کی گئی۔ انہوں نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ مسلمانوں کے لئے غیر مسلم سے شادی کرنا ناجائز ہے، حرام ہے اور ایسا شخص گناہ گار ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اداکار عامر خان نے حال ہی میں تیسری شادی ایک غیر مسلم خاتون کے ساتھ کی ہے۔ اگر وہ ایک شادی میں انصاف نہیں کرسکتا ہے تو وہ ایک سے زیادہ شادی نا کریں۔

Comments
Loading...