Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

شیر کا بچہ اور جنگلی سؤر کھیت کے پاس موجود کنویں میں گر گئے

0

شیر کا بچہ اور جنگلی سؤر کھیت کے پاس موجود کنویں میں گر گئے

تفصیلات کے مطابق بھارت میں موجود ایک گاوں کے پاس کوئیں میں سے جب لوگ پانی نکالنے گئے تو ڈر گئے۔ انہوں نے فورا پورے گاوں کو کوئیں کے پاس جمع کرلیا۔ جب انہوں نے دیکھا کہ کوئیں میں ایک شئیر کا بچہ اور ایک جنگلی سوئر موجود ہیں۔ لوگوں کو یہ سمجھ نہیں آیا کہ یہ دونوں اس میں گرے کیسے۔

انہوں نے وائیلڈ لائیف محکمہ کے لوگوں کو فون کیا اور تمام تر صورتحال سے آگاہ کیا۔ دیکھنے میں یہ سمجھ آیا کہ شئیر کا بچہ، سوئر کے پیچھے بھاگتے ہوئے کوئیں میں گرگیا۔ ٹیموں نے بڑی محنت کے بعد ان دونوں کو کوئیں سے نکالا اور جنگل میں واپس چھوڑ دیا۔

بھپال کے پاس موجود ایک گاوں میں یہ واقع پیش آیا۔

Comments
Loading...