Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

ڈی سی سنٹرل طحہٰ سلیم نے یوسی واٹرپمپ کا دورہ پولیو مہم کا جائزہ لیا

ڈی سی سنٹرل طحہٰ سلیم نے یوسی-واٹرپمپ کا دورہ کیا تاکہ ہر بچے کو ویکسین لگائی جائے

0

ڈی سی سنٹرل طحہٰ سلیم نے یوسی واٹرپمپ کا دورہ پولیو مہم کا جائزہ لیا

کراچی : شہر میں پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ جس کے چلتے گھر گھر جاکر پولیو کی ٹیم بچوں کو پولیو ویکسین پلا رہی ہے۔ اس کام میں پولیو کی ٹیم کے ساتھ پولیس کے اہلکار بھی موجود ہیں۔ تاکہ اگر ان کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا ہو تو فوری مدد مل سکے۔

ڈی سی سینٹرل طحہٰ سلیم نے یوسی واٹر پمپ کا دورہ کیا۔ جہاں انہوں نے ٹیم کی کارکردگی دیکھی اور ان کو سراہا۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے اس بات کی یقین دہانی بھی کرائی کہ ہر بچہ کو پولیو ویکسین پلائی جائے۔

Comments
Loading...