نادرا کی جانب سے عوام کو سہولت فراہم کرنے کا سفر جاری ،شادمان ٹاون پر نادرا کی وین کی آمد
نادرا کی جانب سے عوام کو سہولت فراہم کرنے کا سفر جاری ،شادمان ٹاون پر نادرا کی وین کی آمد
تفصیلات کے مطابق نادرا کی جانب سے عوام کو سہیولت فراہم کرنے کا سفر جاری ہے۔ میگا سینٹر پر بہت زیادہ لوڈ ہونے کی وجہ سے نادرا نے عوام کی سہولت کے لئے نادرہ وین سروس شروع کررکھی ہے۔ جو مختلف اوقات میں مختلف علاقوں میں موجود ہوتی ہے۔ اس سہولت سے لوگ فائدہ اٹھاتے ہیں اور اپنے شناختی کارڈز رینیو کرواتے ہیں۔
شادمان ٹاون سیکٹر 14بی میں ٹی این ٹی فلیٹ کے پاس بھی آج نادرا کی وین آئی جہاں تقریبا 50 لوگوں نے اپنے اپنے شناختی کارڈز کے مسائل کو حل کرایا۔