Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

کیا نام ہے اسکا جیا پردہ ۔۔۔۔ وہ خود 150 روپے کی ساڑھی پہنتی ہے۔ ہندوستانی بھاو

0

کیا نام ہے اسکا جیا پردہ ۔۔۔۔ وہ خود 150 روپے کی ساڑھی پہنتی ہے۔ ہندوستانی بھاو

بھارت : حال ہی میں بھارت کے مشہور یوٹیوبر ہندوستانی بھاو کے نام سے جانے والے ایکٹر نے امیتابھ بچن کی بیوی جیا بچن کے بارے میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ وہ خود 150 روپے کی ساڑھی پہنتی ہیں۔

ہندوستانی بھاو کے نام سے جانے والے اداکار جن کا اصلی نام ویکاص پھاٹک ہے۔ اکثر سرخیوں میں نظر آتے ہیں۔ اس کی وجہ ان کی زبان ہے۔ وہ بہت زیادہ تلخق زبان استعمال کرتے ہیں اور کچھ عرصہ پہلے بھی انہوں نے عرفی جاوید کو بھی کڑی تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

حال ہیں میں انہوں نے کہا کہ کیا نام ہے اسکا جیا پردہ ۔۔۔۔ وہ خود 150 روپے کی ساڑھی پہنتی ہے اور وہ لوگوں کو بولتی ہےغریب، کیسے گندے کپڑے پہن کر آتے ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ کس لئے جاتے ہیں ایسے لوگوں کے پیچھے جہاں آپ کو عزت نہیں ملتی ہے۔ ان کو ان کی اوقات معلوم پڑے گی جب آپ لوگ ان کو دیکھانا بند کرو گے۔ آپ کی وجہ سے یہ لوگ دیکھ رہے ہیں۔ ورنہ ان کو کتا نہیں جانتا ہے کوئی۔ ہم لوگ جو بھی بنے ہیں وہ آپ لوگوں کی وجہ سے بنے ہیں۔ ہم لوگ ہی اگر آپ لوگوں کی عزت نہیں کرے گے تو آپ لوگوں کو سوچنا بہت ضروری ہے۔ آپ کے اوپر مالک بیٹھا ہوا ہے اس کو بولو کہ تو جا وہاں ہماری کوئی عزت نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ جب تو بےعزت ہوگا تب تجھ کو پتہ چلے گا۔ میں ہاتھ جوڑ کر کہتا ہوں کہ ایسے لوگوں کے پیچھے نا جاوں جن کو آپ لوگوں نے ہی بنایا ہے۔

Comments
Loading...