Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

محمد نعیم شیخ کا احمد رضا کے ہمراہ خلفائے راشدین کالونی ایس ٹی 18 میں پارک کا دورہ

چیئرمین کورنگی ٹاؤن نعیم شیخ نے خلفائے راشدین پارک کے جاری کام کا جائزہ لیا ۔

0

محمد نعیم شیخ کا احمد رضا کے ہمراہ خلفائے راشدین کالونی ایس ٹی 18 میں پارک کا دورہ

تفصیلات کے مطابق چیئرمین کورنگی ٹاؤن محمد نعیم شیخ کا چیئرمین یوسی 8 احمد رضا کے ہمراہ خلفائے راشدین کالونی ایس ٹی 18 میں پارک کا دورہ۔ چیئرمین کورنگی ٹاؤن نعیم شیخ نے خلفائے راشدین پارک کے جاری کام کا جائزہ لیا ۔

اس موقع پر کوارڈینیٹر سرمعیزالدین ، ڈپٹی ڈائریکٹر بی اینڈ آر محمد اقبال اور یوسی 8 کے عہدیداران موجود ۔

نعیم شیخ نے کہا کہ کوشش کی جائے کہ اس پارک کو جلد مکمل کرلیا جائے تاکہ جلد اس پارک کو عوام کی تفریحی سہولیات کے لیے کھول دیا جائے۔

Comments
Loading...