Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

عرشی خان کو بالی ووڈ میں کام نا ملنے کی وجہ سے انہوں نے انسٹاگرام کا سہارا لینا شروع کردیا

عرشی خان کو بالی ووڈ میں کام نا ملنے کی وجہ سے انہوں نے انسٹاگرام کا سہارا لینا شروع کردیا

0

عرشی خان کو بالی ووڈ میں کام نا ملنے کی وجہ سے انہوں نے انسٹاگرام کا سہارا لینا شروع کردیا

تفصیلات کے مطابق عرشی خان، ایک ہندوستانی ماڈل، اداکارہ، انٹرنیٹ کی مشہور شخصیت اور ریئلٹی ٹیلی ویژن کی شخصیت ہیں۔ وہ بگ باس 11 میں حصہ لینے کے لیے جانی جاتی ہیں۔ انہوں نے ممبئی کے لیے 2019 کے انتخابات میں حصہ لینے کے لیے انڈین نیشنل کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ وہ 29 نومبر 1992 میں افغانستان میں پیدا ہوئی۔ ان کے والد کا نام ارمان خان اور ان کی والدہ کا نام نادرہ سلطان ہے۔

انہون نے بہت کوشش کی کے ان کو بالی ووڈ میں کوئی اچھا مقام مل سکے لیکن وہ ہر دفعہ ناکام ہی رہیں۔ انہوں نے فیم حاصل کرنے کے لئے بھارت کے مشہور ریالٹی شو بگ بوس کا بھی سہارا لیا۔ لیکن ان کے روئیے نے سلمان خان کو ان کے خلاف کردیا جس کی وجہ سے اس میں کام کرنے کے بعد بھی ان کو فلموں یا ڈراموں میں کام نہیں مل سکا۔

فل حال عرشی خان انسٹاگرام پر نظر آتی ہیں۔ جہاں ان کے 6.2 ملین فالوور موجود ہیں۔ جو ان کی ویڈیوز کو دیکھتے ہیں اور ان کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار بھی کرتے ہیں۔ ان کے انسٹاگرام پر زیادہ تر پوسٹ 18+ ہیں۔ یاد رہے مقبولیت حاصل کرنے کے لئے اس طرح کی ویڈیو بنانے والی خواتین زیادہ دن تک شہرت حاصل نہیں کرسکتی ہیں۔ جیسے جیسے ان کی عمر ہوتی ہے لوگ ان کی یہ فحاش ویڈیو دیکھنا بند کردیتے ہیں اور کسی اور کی ویڈیوز دیکھنا شروع کردتے ہیں۔

بھارت میں بہت زیادہ اداکارہ اور ماڈل ایسی موجود ہیں جنہوں نے پیسا اور فیم کمانے کے لئے انسٹاگرام اور اس جیسے دوسرے پلیٹ فارم کا سہارا لینا شروع کردیا ہے۔ لیکن ان کی مقبولیت کچھ دنوں تک کی ہوتی ہے۔ ان کے سوشل میڈیا اکاونٹ سے کچھ پوسٹ مندرجہ ذیل ہیں۔

Comments
Loading...