Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

مددگار 15 سعیدآباد/ڈیفینس یونٹس کے جوانوں کوبہادری اور احسن کارکردگی پر تعریفی اسناد اور کیش انعام سے نوازا۔

ڈی آئی جی پی عمران یعقوب نے مددگار 15 سعید آباد/ ڈیفنس یونٹس کے جوانوں کو دوران ڈیوٹی اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے بہادری کا مظاہرہ کرنے پر تعریفی اسناد اور کیش انعام سے نوازا۔

0

کراچی : ڈی آئی جی مددگار 15 عمران یعقوب نے مددگار 15 سعیدآباد/ڈیفینس یونٹس کے جوانوں کو دو مختلف کاروائیوں میں بہادری اور احسن کارکردگی پر تعریفی اسناد اور کیش انعام سے نوازا۔

ڈی آئی جی پی عمران یعقوب نے مددگار 15 سعید آباد/ ڈیفنس یونٹس کے جوانوں کو دوران ڈیوٹی اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے بہادری کا مظاہرہ کرنے پر تعریفی اسناد اور کیش انعام سے نوازا۔

جن میں اے ایس آئی غلام محمد، ہیڈ کانسٹیبل عثمان ، کانسٹیبلان حمزہ، زین، دانش اختر، ناصر، ڈرائیور کانسٹیبل عظیم الحسن اور فیصل شامل ہیں ۔

Comments
Loading...