Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پرانی اسٹریٹ لائٹس کو نئی ایل ای ڈی لائٹس سے تبدیل کرنے کا حکم دے دیا۔

میئر نے پرانی اسٹریٹ لائٹس کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں ایل ای ڈی میں تبدیل کرنے کی ہدایت کی۔

0

کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پرانی اسٹریٹ لائٹس کو نئی ایل ای ڈی لائٹس سے تبدیل کرنے کا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پرانی اسٹریٹ لائٹس کو نئی ایل ای ڈی لائٹس سے تبدیل کرنے کا حکم دے دیا۔

توانائی کی بچت اور جرائم سے بچنے کے لیے سڑکوں پر صاف روشنی فراہم کرنے کے لیے میئر نے پرانی اسٹریٹ لائٹس کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں ایل ای ڈی میں تبدیل کرنے کی ہدایت کی۔ ٹیموں نے جیل روڈ مین گیٹ سے پی آئی بی موڑ تک لائٹس بدل دیں۔

کراچی شہر میں ابھی بھی بہت سی جگہ ایسی موجود ہیں جہاں لائیٹ کی بہت زیادہ ضرورت ہے۔ جس پر بہت جلد کام کردیا جائے گا۔

Comments
Loading...