Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا سمندری پانی کو صاف کرنے والے پلانٹ کا دوراہ

اس میں روزانہ 500,000 گیلن پانی کی گنجائش ہوگی۔

0

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا سمندری پانی کو صاف کرنے والے پلانٹ کا دوراہ

کراچی : میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے منوڑہ کراچی میں پہلے سمندری پانی کو صاف کرنے والے پلانٹ کی تعمیر اور جاری کام کا معائنہ کیا۔ جہاں انہوں نے ملاقات کے دوران پلاٹ کے حوالے سے تفصیلی بات کی۔

ایک بار مکمل طور پر کام کرنے کے بعد، اس میں روزانہ 500,000 گیلن پانی کی گنجائش ہوگی، جس سے شہر میں پانی کی کمی کے مسائل کو حل کرنے میں مدد ملے گی۔

Comments
Loading...