مہر بانو قریشی کی پارٹی کارکنان اور حلقے کے عوام سے ملاقاتیں
اس موقع پر دلیر خان مہار اور دیگر اکابرین بھی ہمراہ موجود تھے۔
مہر بانو قریشی کی پارٹی کارکنان اور حلقے کے عوام سے ملاقاتیں
تفصیلات کے مطابق مہر بانو قریشی کی این اے 151 میں سرگرمیاں بھرپور انداز میں جاری۔ مہر بانو قریشی نے حلقے کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے پارٹی کارکنان اور حلقے کے عوام سے ملاقاتیں کی۔ مہر بانو قریشی نے حالیہ فوتگیوں پر مرحومین کے لواحقین سے اظہار تعزیت بھی کی۔ اس موقع پر دلیر خان مہار اور دیگر اکابرین بھی ہمراہ موجود تھے۔
ٓنہوں نے کہا کہ مشکل وقت میں بھی ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے اور انشاءاللہ اب بھی کہڑے رہیں گے۔ اب تحریک انصاف کو دنیا کی کوئی طاقت روک نہیں سکتی۔
رہنماء تحریک انصاف مہر بانو قریشی نے اپنے انتخابی حلقہ این اے 151 کا دورہ کیا۔ مہر بانو قریشی نے پارٹی کارکنان سے ملاقاتیں کی۔ بعد ازاں حالیہ فوتگیوں پر مرحومین کے ورثاء سے فاتحہ خوانی ادا کی۔