ایم پی اے جمال احمد کی جانب سے نارتھ ناظم آباد یوسی 1 میں نادرہ وین کا انتظام
کراچی : ایم کیو ایم پاکستان نے ہمیشہ اپنی عوام کی خدمت اور ان کے کام کو اسان بنانے کی کوششیں کی ہیں۔
اس سلسلے میں پی ایس 130 ایم پی اے جمال احمد نے یوسی01 نارتھ ناظم آباد میں نادرہ وین کا انتظام کیا۔ جس کی نگرانی یوسی کمیٹی 15-اے نارتھ کراچی ٹاؤن نے کی۔
پی ایس 130 ایم پی اے جمال احمد نے نادرا وین کا دورہ کیا۔ جس پر عوام نے جمالصاحب اور ایم کیو ایم پاکستان شکریہ ادا کیا۔