Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

شہرت پانے کی خواہش میں ماڈل نے ساری حدیں پار کرڈالیں

ماڈل کے پہناوےسے کافی لوگ پریشان ہیں۔

0

شہرت پانے کی خواہش میں ماڈل نے ساری حدیں پار کرڈالیں

تفصیلات کے مطابق عرفی جاوید، ایک بھارتی ٹیلی ویژن اداکارہ اور سوشل میڈیا کی شخصیت ہیں۔ اپنی منفرد فیشن سینس اور سوشل میڈیا پر موجودگی کے لیے مشہور، عرفی جاوید نے اپنے کیریئر کا آغاز صابن اوپیرا میں کرداروں سے کیا اور 2021 میں ووٹ کے ریئلٹی شو بگ باس او ٹی ٹی 1 میں نمودار ہونے کے بعد شہرت حاصل کی۔

وہ زیادہ تر سوشل میڈیا ویب سائیٹ انسٹاگرام پر نظر آتی ہیں۔ جہاں وہ اپنی تصاویر اور ویڈیوز کو شئیر کرتی ہیں اور اپنے چاہنے والوں کو اپنے نئے فیشن کے حوالے سے بتاتی ہیں۔ حالہ کہ ان کے اس فیشن کی وجہ سے ان کو کئی لوگوں نے تنقید کا نشانہ بھی بنایا اور ان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں۔

لیکن عرفی جاوید کو کوئی بھی نہیں روک سکا۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر کچھ اور ویڈیوز اور تصاویر شئیر کیں جن کو یہاں دیکھا جاسکتا ہے۔

Comments
Loading...