اردلی روم میں افسران و اہلکاروں کی انکوائریز و شوکاز نوٹسز پر فیصلے کئے گئے۔
36 افسران و جوان ایس ایس پی کیماڑی کے روبرو پیش ہوئے۔
اردلی روم میں افسران و اہلکاروں کی انکوائریز و شوکاز نوٹسز پر فیصلے کئے گئے۔
کراچی : ایس ایس پی آفس ضلع کیماڑی میں ہفتہ واری اردلی روم کا انعقاد کیا گیا۔ ایس ایس پی ضلع کیماڑی کیپٹن (ر) فیضان علی نے اردلی روم میں افسران و جوانوں کے مسائل سنے۔ 36 افسران و جوان ایس ایس پی کیماڑی کے روبرو پیش ہوئے۔
اردلی روم میں افسران و اہلکاروں کی انکوائریز و شوکاز نوٹسز پر فیصلے کئے گئے۔ نیز ٹرانسفر پوسٹنگ، چھٹی اور ویلفیئر سے متعلق مناسب احکامات جاری کئے گئے۔