Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

فرقان طیب کاجوائنٹ انچارج سی او سی چاند صاحب کے ہمراہ بلدیہ ٹاؤن آفس کا دورہ

0

تفصیلات کے مطابق مرکزی کمیٹی رکن و انچارج سی او سی فرقان طیب نے جوائنٹ انچارج سی او سی چاند کے ہمراہ بلدیہ ٹاؤن آفس کا وزٹ کیا۔

ٹاؤن ذمہ داران سے تنظیمی سرگرمیوں پر تفصیلی گفتگو کی۔ ذمہ داران کی حاضری چیک کی، ذمہ داران کو حاضری یقینی بنانے اور تنظیمی سرگرمیوں کو تیز کرنے کی ہدایات دیں۔

انہوں نے ذمہ داران سے علاقہ کے مسائل کے حوالے سے بھی بات کی۔

Comments
Loading...