Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنا وعدہ نبھاتے ہوئے ایس ایم توفیق روڈ، کی بحالی کا کام بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تحت شروع کروا دیا۔

ضلع سینٹرل کے شہریوں کا ایک اور بڑا مطالبہ پورا، ایک اور سڑک کی بحالی یقینی۔

0

کراچی : ضلع سینٹرل کے شہریوں کا ایک اور بڑا مطالبہ پورا، ایک اور سڑک کی بحالی یقینی۔

عوامی قیادت نے عوام کا ایک اہم مطالبہ پورا کر دیا۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنا وعدہ نبھاتے ہوئے ایس ایم توفیق روڈ، جو شہر کی اہم شاہراہوں میں شمار ہوتی ہے، کی بحالی کا کام بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تحت شروع کروا دیا۔

بہت جلد کام مکمل کر کے سڑک عوام کے لیے کھول دی جائے گی۔

Comments
Loading...