قبضہ مافیا کے برے دن آگئے۔
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی خصوصی ہدایت پر داؤد پوتا روڈ پر نائٹ آپریشن کیا گیا
قبضہ مافیا کے برے دن آگئے۔
کراچی : میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی خصوصی ہدایت پر داؤد پوتا روڈ پر نائٹ آپریشن کیا گیا اور عوامی اسپیسز کو خالی کرایا گیا۔ صدر میں بھی قبضہ مافیا کے برے دن آگئے۔ کلین کراچی آپریشن روزانہ کی بنیاد پر کاروائیاں اور نتائج دیرہا ہے۔ اسکا واضح ثبوت عوامی مطالبے ہے جن کا آواز ہر جگہ سے آرہا ہے۔
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کے اعلان کے ایکشن سخت کردیا گیا ہےاور مافیا کا ہر راستہ بند کردیا گیا ہے۔
گزشتہ رات نارتھ ناظم آباد میں بارے کاروائی کی گئے جسمیں ٹیموں کو مزاحمت کا سامنا کرنا پارا اور میئر کراچی کے بروقت حکم کے بعد عوامی جگہوں کو خالی کرانے کے ساتھ مافیا کے خلاف کیس بھی داخل کرا لیا گیا۔ کاروائی کی نگرانی سینئر ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ عمار خان اور ڈائریکٹر صائم راجپوت نے کی