Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

سیکٹر 11 بی نارتھ کراچی میں سڑک کی تنزین وآرائیش کا افتتاح

اس موقع پر خواجہ اظہار الحسن اور ریحان اکرم نے عوام سے بات چیت کی۔

0

سیکٹر 11 بی نارتھ کراچی میں سڑک کی تنزین وآرائیش کا افتتاح

تفصیلات کے مطابق حق پرست ایم این اے خواجہ اظہار الحسن اور حق پرست ایم پی اے ریحان اکرم نے دی میڈی کال ہسپتال سیکٹر 11 بی نارتھ کراچی سے سنی پان شاپ تک کی سڑک کی تنزین وآرائیش کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر ٹاون انچارچ ایاالرحمن، جوائنٹ ٹاؤن آرگنائزرز ٹاون کمیٹی یوسی کے یوسی کے ذمہ داران اور ہمدرد عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔

اس موقع پر خواجہ اظہار الحسن اور ریحان اکرم نے عوام سے بات چیت کی۔ عوام نے ان کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔ جس پر انہوں نے عوامی مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی۔

Comments
Loading...