Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

تھائی لینڈ میں ایک ہندوستانی شخص کی ٹرانس گروپ کے ہاتھوں پٹائی۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

0

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا ویب سائیٹ ایکش پر ایک ویڈیو گردش کرتی نظر آئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کچھ ٹرانس لوگ ایک شخص کی پٹائی کررہے ہیں۔

ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہوا تھا کہ تھائی لینڈ میں ایک ہندوستانی شخص جو “خدمت” کی ادائیگی سے انکار کرتا ہے اسے ٹرانس مینوں کے ایک گروپ نے مارا پیٹا۔

ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو کو 35 ہزار سے زیادہ لوگوں نے پسند کیا جبکہ 3 ملین لوگوں نے ویڈیو کو دیکھا اور 2 ہزار سے زیادہ لوگوں نے اس پر اپنی رائے کا اظہار بھی کیا۔

Comments
Loading...