Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

ٹاؤن چیئرمین محمد یوسف اور وائس چیئرمین شعیب بن ظہیر نے سیکٹر 11ایف میں واقعہ پوشیدہ حال نور الاسلام عیدگاہ گراؤنڈ و پارک کا معائنہ کیا

اس موقع پر یو سی 9 کے وائس چیئرمین حنظلہ انور اور بلدیاتی افسر ڈائریکٹر پارک افتاب احمد بھی موجود تھے

0

ٹاؤن چیئرمین محمد یوسف اور وائس چیئرمین شعیب بن ظہیر نے سیکٹر 11ایف میں واقعہ پوشیدہ حال نور الاسلام عیدگاہ گراؤنڈ و پارک کا معائنہ کیا

کراچی : ٹاؤن میونسپل کار پوریشن کے چیئرمین محمد یوسف نے وائس چیئرمین شعیب بن ظہیر کے ہمراہ یو سی 9 سیکٹر 11ایف میں واقعہ پوشیدہ حال نور الاسلام عیدگاہ گراؤنڈ و پارک کا معائنہ کیا۔

جو اب از سر نو تعمیر کی طرف گامزن ہے اس پارک وعیدگاہ گراؤنڈ کی از سر نو تعمیر سے قرب و جوار کے لوگوں کو بڑا فائدہ ہوگا اس موقع پر یو سی 9 کے وائس چیئرمین حنظلہ انور اور بلدیاتی افسر ڈائریکٹر پارک افتاب احمد بھی موجود تھے۔

Comments
Loading...