میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پرسہراب گوٹھ فلائی اوور کی مرمت جاری ہے۔
Karachi Metropolitan Corporation has commenced repair work on the damaged slab at the Sohrab Goth flyover under the instructions of the Mayor of Karachi, Barrister Murtaza Wahab.
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پرسہراب گوٹھ فلائی اوور کی مرمت جاری ہے۔
کراچی : سہراب گوٹھ کے پل کی ہالت کافی خراب ہوگئی جس کے بعد وہ جگہ جگہ سے ٹوٹ گیا تھا۔ شہریوں نے اس کی ویڈیو بنا کر سوشل میدیا پر ڈالنا شروع کردیا تھا۔ جس کے بعد مئیر کراچی جناب بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اس کا فوری ایکشن لیا۔
سہراب گوٹھ فلائی اوور کی مرمت جاری ہے۔ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن نے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر سہراب گوٹھ فلائی اوور پر ٹوٹی پھوٹی سلیب کی مرمت کا کام شروع کردیا۔
بحالی کا کام تیزی سے مکمل ہونے کی امید ہے، فلائی اوور کو اس کی مکمل فعالیت میں بحال کر دیا جائے گا۔