Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

کراچی شہر میں سال 2026 کی پہلی بارش موسم خوشگوار ہوگیا

کراچی شہر میں گرج، چمک کے ساتھ تیز بارش شروع۔

0

کراچی شہر میں سال 2026 کی پہلی بارش موسم خوشگوار ہوگیا

کراچی : شہر بھر میں گرج، چمک کے ساتھ تیز بارش شروع ہوگئی۔ تیز ہوا کی وجہ سے مختلف مقام پر درخت کے گرنے کی اطلاع موصول ہوئی۔ تیز گرج کی وجہ سے بچے ڈرنے لگے۔ شہر بھر میں تیز ہوا کے ساتھ بارش موسم خوشگوار ہوگیا۔

سڑکیں خراب ہونے کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ مختلف علاقوں میں بجلی بھی بند ہوگئی ہے۔ سڑکوں پر پانی جمع ہونا شروع ہوگیا ہے۔

محکمہ موسمیات نے پہلے ہی بارش کی اطلاع دے دی تھی۔

Comments
Loading...