نہ چھری، نہ چاقو، نہ کوئی ہتھیار، ملزم نے کیا مرچوں سے وار
ایسی چوروں سے بھی لوگوں کو ہوشیار رہنا چاہیئے۔
نہ چھری، نہ چاقو، نہ کوئی ہتھیار، ملزم نے کیا مرچوں سے وار
تفصیلات کے مطابق ملک بھر سے چوری کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر آتی ہیں اور وائرل ہوجاتی ہیں۔ اس حوالے سے ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں چور نے موبائل کی دوکان سے موبائل چوری کرنے کے لئے عجیب طریقہ استعمال کیا۔
نہ چھری نہ چاقو، نہ کوئی ہتھیار ، ملزم نے کیا مرچوں سے وار، فیصل آباد کے کچہری بازار میں گاہک بن کر آنے والا ملزم دکان دار کی آنکھوں میں مرچیں پھینک کر قیمتی موبائل فون لے اڑا -!!!’