Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

شمیم ممتاز نے آصفہ بھٹو زرداری کو بلا مقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی

شمیم ممتاز نے آصفہ بھٹو زرداری کو بلا مقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی

0

شمیم ممتاز نے آصفہ بھٹو زرداری کو بلا مقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی

تفصیلات کے مطابق شمیم ممتاز سابق صوبائی وزیر و نائب صدر خواتین ونگ سندھ نے بی بی آصفہ بھٹو زرداری حلقہ این اے 207 شہید بینظیرآباد سے بلا مقابلہ ممبر قومی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی عام آدمی کی پارٹی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ غریب کی پریشانیوں کو سمجھا اور ان کو حل کیا ہے۔ آگے بھی پیپلز پارٹی عوام کی خدمت جاری رکھے گی۔

انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ بی بی آصفہ بھٹو زرداری قومی اسمبلی میں اپنی والدہ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اس ملک کو حقیقی جمہوری ملک بنا کر رہے گی۔

Comments
Loading...