گرفتار ملزمان سے لاکھوں روپے کے جعلی پاکستانی نوٹ برآمد
ملزمان کے خلاف خریداری کے بعد جعلی کرنسی دینے کی مسلسل شکایات موصول ہورہی تھی۔
گرفتار ملزمان سے لاکھوں روپے کے جعلی پاکستانی نوٹ برآمد
کراچی : ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار پولیس نے جعلی کرنسی کا کاروبار کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان سے لاکھوں روپے کے جعلی پاکستانی نوٹبرآمد۔
ملزمان کے خلاف خریداری کے بعد جعلی کرنسی دینے کی مسلسل شکایات موصول ہورہی تھی۔ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ان ملزمان کو گرفتار کرلیا۔