Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

گجرات وڈودرا کے سیلاب زدہ علاقوں سے جانوروں کو بچایا گیا ہے۔

موسم گرما کی بارش نے تباہی مچارکھی ہے۔ بھارت کے بیشتر علاقوں میں سیلابی ریلا داخل ہوگیا۔

0

گجرات وڈودرا کے سیلاب زدہ علاقوں سے جانوروں کو بچایا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارت میں موسم گرما کی بارش سے حالات کافی خراب ہوگئے ہیں۔ بہت سے علاقوں میں سیلابی ریلا داخل ہونے کے بعد تباہی مچاتا ہو نکل گیا۔

گجرات کے وڈودرا کے سیلاب زدہ علاقوں سے کم از کم 24 مگرمچھوں کو بچایا گیا ہے جن میں 16 فٹ لمبا سانپ، عقاب، بندر اور 60 کچھوے شامل ہیں۔

تمام جانوروں کو شہر کے محکمہ جنگلات نے دریائے وشوامتری کے قریب کے علاقے سے بچایا ہے۔

Comments
Loading...