آج ڈوڈل گوگل کی 25 ویں سالگرہ منا رہا ہے۔
سال بھر ہمارے ساتھ چیزیں تلاش کرنے کے لیے آپ کا شکریہ۔ گوگل
آج ڈوڈل گوگل کی 25 ویں سالگرہ منا رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق گوگل ایک ایل سی، ایک امریکی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی ہے۔ جو مصنوعی ذہانت، آن لائن ایڈورٹائزنگ، سرچ انجن ٹیکنالوجی، کلاؤڈ کمپیوٹنگ، کمپیوٹر سافٹ ویئر، کوانٹم کمپیوٹنگ، ای کامرس، اور کنزیومر الیکٹرانکس پر فوکس کرتی ہے۔
زیادہ تر لوگ اس کو انٹرنیٹ پر سرچ انجن کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ حالہ کہ گوگل نے بزنس انڈسٹری کو بھی بہت سارے ٹولز دئیے ہیں۔ گوگل کا وجود 4ستمبر 1998 میں ہوا۔ لیکن گوگل نے آج کے دن اپنے ڈوڈل کو تبدیل کردیا اور اپنی 26 ویں سالگرہ منا رہا ہے۔
جب لوگ گوگل کو کھول رہے ہیں تو ایک انیمینیشن چل رہی ہے اس کے لوگوں پر۔ اس پر کلک کرنے پر آپ کو اس کی تفصیل میں لے جایا جاتا ہے اور وہاں پتیوں کی ایک بارش ہوتی ہے۔