Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

ڈپٹی کمشنر کراچی سینٹرل کے ریذیڈنٹس ایسوسی ایشن انیشی ایٹو کے حوالے سے اہم اجلاس

0

کراچی : ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈپٹی کمشنر طاحہ سلیم کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ سینٹرل آفس میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔

کمیونٹی پولیسنگ کے لیے ڈپٹی کمشنر کراچی سینٹرل کے ریذیڈنٹس ایسوسی ایشن انیشی ایٹو کے حوالے سے ایک اجلاس ڈپٹی کمشنر کراچی سینٹرل کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ جس میں مختلف بلاکس کے نمائندوں کی شرکت سے کمیونٹی کی شمولیت کو مضبوط بنانے، اجتماعی کوششوں کو فروغ دینے اور محفوظ محلوں کے لیے رہائشیوں اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مضبوط ہم آہنگی پیدا کرنے کے لیے اجلاس ہوا۔

Comments
Loading...