طالب علم کے ساتھ تصاویر وائرل، خاتون ٹیچر کو معطل کردیا گیا۔
مبینہ “فوٹو شوٹ” چکبالا پور میں ایک مطالعاتی دورے کے دوران ہوا تھا
طالب علم کے ساتھ تصاویر وائرل، خاتون ٹیچر کو معطل کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق کرناٹک کے اس استاد کو معطل کر دیا گیا ہے جس کی 10ویں جماعت کے طالب علم کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔
مبینہ “فوٹو شوٹ” چکبالا پور میں ایک مطالعاتی دورے کے دوران ہوا تھا اور ٹیچر، پشپالتھا آر، مروگملا گاؤں کے گورنمنٹ ہائی اسکول کے ہیڈ ٹیچر ہیں۔