Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

میرے شوہر بلال کو نامعلوم افراد اغواء کرکے لے گئے ہیں۔ حریم شاہ

قانون نافذ کرنیوالے اداروں سے درخواست کرتی ہوں میرے شوہر کا پتہ کروائیں۔

0

میرے شوہر بلال کو نامعلوم افراد اغواء کرکے لے گئے ہیں۔ حریم شاہ

تفصیلات کے مطابق حریم شاہ پاکستان میں کافی مقبولیت کی حامل ہیں۔ وہ اداروں پر تنقید کی وجہ سے آج کل زیادہ سوشل میڈیا پر نظر آتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں یہ کہا کہ ان کے شوہر بلال کو کچھ نامعلوم افراد اغواء کرکے لے گئے ہیں۔

ویڈیو کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ ’’میرے شوہر بلال کو سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد اغواہ کرکے لئے گئے ہیں۔ قانون نافذ کرنیوالے اداروں سے درخواست کرتی ہوں میرے شوہر کا پتہ کروائیں۔ بلال کا کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں۔‘‘۔

Comments
Loading...