Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

کراچی کے تاجر تنظیموں نے کراچی پولیس کے ، جرائم کے خلاف اقدامات کو تسلی بخش قرار دیدیا۔

مختلف تاجر تنظیموں اور دیگر اداروں کے انٹرویؤز آپ اس سیریز میں ملاحظہ فرما سکیں گے۔

0

کراچی کے تاجر تنظیموں نے کراچی پولیس کے ، جرائم کے خلاف اقدامات کو تسلی بخش قرار دیدیا۔

کراچی : شہر کے تاجر تنظیموں نے کراچی پولیس کے ، جرائم کے خلاف اقدامات کو تسلی بخش قرار دیدیا۔ مختلف تاجر تنظیموں اور دیگر اداروں کے انٹرویؤز آپ اس سیریز میں ملاحظہ فرما سکیں گے۔ اس سلسلے کی پہلی قسط میں سائٹ ایسوسیشن کے نمائندہ جناب عبد الہادی کا انٹرویو آپ کے پیشِ خدمت ہے۔

ڈیٹا اور سٹیٹسٹکس پر مبنی بیان کراچی پولیس چیف خادم حسین رند اور انکی ٹیم کی کاوشوں کے اعتراف میں ھمارے لئیے کسی سند سے کم نہیں۔ خادم حسین رند، کراچی پولیس چیف نے اس ضمن میں کہا کہ محدود وسائل، مشکلات اور طنز کے باوجود ھم کراچی شہر میں امن عامہ کی صورتحال بہتر سے بہترین بنانے کیلیے جانوں کا نذرانہ تک دینگے لیکن مِنی پاکستان کی روشنیوں کو برقرار رکھنے کے لیے ھر ممکن سعی کی جائیگی۔

Comments
Loading...